-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع شہر جنین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
-
ساز باز کرنے والے حق و حقیقت سے دور ہو چکے ہیں، مسجد الاقصیٰ کے خطیب
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
صیہونی فوجیوں پر شہدائے الاقصیٰ بٹالین کا حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵شہدا ئے الاقصیٰ بٹالین کےجوانوں نے مغربی کنارے کے شہر اریحا پر حملے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی فوج کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا
-
فلسطین کو غاصبوں کا قبرستان بنا دیں گے، عرین الاسود کا سخت انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸فلسطین کے استقامتی محاذ کے ایک گروہ عرین الاسود نے صیہونیوں کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا کہ تمہارے لئے فلسطین میں اب رہنے کی جگہ نہیں ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ۔ دوسری جانب ایک اور فلسطینی جوان جو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا، پیر کے روز شہید ہو گیا۔
-
فلسطین کی تحریک مزاحمت کو انصاراللہ کی مبارک باد
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مجاہد کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی سے صیہونی حکام میں بوکھلاہٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ اور دلیرانہ کارروائی سے پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ صیہونیوں میں شدید خوف وہراس پیدا ہوگیا
-
جنین میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴فلسطینی مجاہدین نے حملہ آور صیہونی فوجیوں پر جوابی کارروائی کے دوران ایک صیہونی فوجی افسر کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷غرب اردن کے شہر جنین کے کیمپ پر حملے اور فلسطینیوں کا قتل عام کرنےکے بعد صیہونی فوجیوں نے جوابی حملوں کے خوف سے پسپائی اختیار کرلی ہے
-
صیہونیوں کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴صیہونی فوجیوں نے بدھ کو ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا۔