-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف اکّیس جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
غزہ میں تحریک مزاحمت کا میزائل تجربہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کےمجاہدین نے غزہ کے ساحل پر اپنے ایک اور جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی کارروائیوں سے غاصب صیہونی فوجی خوف و ہراس میں مبتلا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستّائیس کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پرعام سوگ اور ہڑتال
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں نے اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیا ہے تین فلسطینیوں کی شہادت کے سوگ میں غرب اردن کے شہر جنین میں عام ہڑتال کی گئی ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس کی حفاظت اور فلسطینی عوام کی تقویت کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجیوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶غزہ میں فلسطینی قیدیوں سے متعلق قومی و اسلامی گروہوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قید خانوں کی ابتر صورت حال کی ذمہ دار نیتن یاہو کی کابینہ ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کے قریب صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ کی خبریں موصول ہوئی ہیں اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے ۔
-
صیہونی فوجیوں کے پست حوصلے کو بلند کرنے کیلئے فوجی مشقیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۳صیہونی فوجیوں میں بڑھتے خوف اور پست حوصلے پر قابو پانے کے لئے، صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں کے جنوبی علاقوں میں فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔