-
اسرائیل کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
ایران، حماس اور حزب اللہ نے ہمیں شکست دی: صیہونی حکومت کا اعتراف
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، حماس اور حزب اللہ سے ہم شکست کھا چکے ہیں۔
-
نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔
-
مزید ایرانی حملے نہ ہونے کا خوف ٹل جانے کے بعد اسرائیل نے آج غزہ پر پھر حملہ کردیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ اور گولہ باری جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
پہلی مرتبہ کسی اسلامی ملک نے اسرائیل کا مقابلہ کیا، فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہو گئے: سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا ایکشن جائز اور دفاعی تھا۔
-
غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵غاصب اسرائیل پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان: شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷پاکستان میں شہدائے غزہ اور اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔