-
شام کے عوام کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
جکارتہ اجلاس فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے اچھا موقع ہے: جواد ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کو فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے ایک اچھا موقع قرار دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵اسلامی تعاون تنظیم نے مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ کشیدگی کے پس پردہ سعودی عرب کے مقاصد
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰ایران کے خلاف سیاسی صف بندیوں کے تناظر میں سعودی عرب کے اقدامات ان دنوں اس کی وزارت خارجہ کی سرگرمیوں میں سرفہرست ہے۔
-
عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی افسوسناک ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے عالم اسلام کو درپیش بڑے چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر افسوس کا اظہارکیاہے۔
-
عباس عراقچی کی علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے والے ممالک پر تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کشیدگی کسی کے حق میں نہیں ہوگی-
-
اسلامی تعاون تنظیم ، تہران اور ریاض کے درمیان کشیدگی میں کمی کی خواہاں
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶اسلامی تعاون تنظیم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۰اسلامی تعاون تنظیم نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام مخالفین سے او آئی سی کی اپیل
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱اسلامی تعاون تنظیم نے شام مخالفین سے بحران شام خاتمے کے لیے متفقہ لائحہ عمل تک پہنچنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۰منی کے حادثے کا جائزہ لینے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس تشکیل پا رہا ہے۔