-
ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ پاپوا نیوگنی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔
-
کلین ایمباپے نے ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ جوائن کرلیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰برسوں کے طویل انتظار کے بعد فرانسیسی کھلاڑی کلین ایمباپے نے فری ایجنٹ کے طور پر ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ جوائن کرلیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو دے دی شکست
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی جبکہ اس سے پہلے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
-
ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایرانی کوچ کی نگرانی، پاکستان نےایشین تائیکوانڈو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵پاکستان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم پہلی ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن موضوع : ہفتے بھر کی ورزشی خبریں
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2023
-
ڈرامہ سیریل - اٹوٹ بندھن، قسط نمبر 18
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2023
-
ایرانی کھلاڑی نے اپنے گولڈ میڈل کو حرم امام رضا (ع) کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ایرانی کشتی ٹیم کے کھلاڑی امیر حسین زارع نے بین الاقوامی سطح پر منعقدہ کشتی کے مقابلے میں جیتنے والے اپنے سونے کے میڈل اور ایشیاء کی سطح پر منعقدہ کشتی مقابلے میں حاصل کردہ چاندی کے میڈل کو حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے 6 فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی جانی بیر سے فٹبال کے 6 کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے جو آل پاکستان چیف منسٹرز گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے جا رہے تھے۔