-
نگران وزیراعظم کا انتخاب، شہباز شریف کے لئے چیلنج
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے دی گئی تاریخ میں صرف 5 روز باقی رہ گئے ہیں، جس کے پیش نظر حکمراں اتحاد پی ڈی ایم نے نگراں وزیر اعظم کے لیے باہمی طور پر متفقہ امیدوار کے تقرر کے حوالے سے مشاورت کا عمل تیز کر دیا ہے۔
-
حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی، راجیہ سبھا کی کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
-
حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کی کلین سویپ سے سخت خوفزدہ ہیں: عمران خان
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات سے سخت خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کر لے گی۔
-
پاکستان میں اس وقت مارشل لاء جیسی صورتحال ہے: اعتزاز احسن
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت میں وکیل اعتزاز احسن نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں منی پور مسئلے پر اپوزیشن کی سرگرمیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور، خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیارمل گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔
-
منی پور معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ، کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو بھی لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی، وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔
-
بنگلا دیش: مظاہروں میں پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد زخمی، 90 مظاہرین گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت ڈھاکا میں ریلی نکالی اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور نگران حکومت کے زیر انتظام عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔