-
ہندوستان میں کسانوں کا سیلاب
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ کسان مہاپنچایت میں کسانوں کے سیلاب سے لگتا ہے ملک کے کسان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تنگ آچکے ہیں۔
-
دہلی میں اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کا دهرنا اور ریلی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں حکومت پر حزب اختلاف کا الزام
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ہندوستان میں حزب اختلاف نے حکومت پر مارشل کی وردی میں، باہر کے لوگوں کو پارلیمنٹ میں لاکے مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی اراکین کا احتجاجی مارچ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰دہلی میں حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگامے
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن اراکین کے ہنگاموں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا۔
-
جمعرات کو بھی ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے اور نعرے بازی
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں اور نعرے بازی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی 12 ویں دن بھی متاثر
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔
-
پارلیمنٹ کے اندر اورباہر کسانوں کے مسائل پر احتجاج
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت کی عدم جوابدہی پر ہندوستان کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ، کارووائی معطل، وزیر اعظم مودی نے تنقید کی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منگل کو بھی اپوزیشن کے ہنگاموں کے سبب کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔
-
ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔