-
پاکستان کی حکومت پر سابق صدر زرداری کی تنقید
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بقول ان کے پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔
-
کوئٹہ کے تھانے میں حزب اختلاف کے ارکان کا دھرنا جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ایک تھانے میں حزب اختلاف کے ایک درجن سے زائد ارکان اسمبلی کے دھرنے کو سات روز مکمل ہوگئے ہیں۔
-
بلوچستان میں سیاسی بحران اپنے عروج پر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷بلوچستان کے وزیر تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
-
ہنگامہ کرنے والے ارکان اسمبلی پر پابندی ختم
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے داخلے پر پابندی ختم کر دی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اراکین کے داخلے پر پابندی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ان سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے جو منگل کے ہنگامے میں ملوث تھے۔
-
مجوزہ انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر حملہ ہیں: مسلم لیگ نون
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ نون نے حکومت کی مجوزہ انتخابی ترامیم کو ایک بار پھر آئین اور الیکشن کمیشن پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
بی جے پی حکومت نے کورونا ہلاکتوں کے صحیح اعداد و شمار کو چھپایا: کانگریس
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا ہلاکتوں کے اعداد وشمار چھپانے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال دوہزار اکیس بائیس کے لئے آٹھ ہزار چار سو ستاسی ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔
-
پاکستانی معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲پاکستان میں معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے سامنے آ گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور مزید3 لاکھ 70 ہزارافراد مبتلا
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس سے اس ملک میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔