-
بلاول نے تحریک اعتماد کو عمران خان کے خوف کی علامت قرار دے دیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تحریک اعتماد کو ان کے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
پی ڈیم ایم کا حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵منگل کو پی ڈی ام میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ۔
-
ہندوستان کی راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر زراعت نے تینوں نئے زرعی قوانین کا دفاع کیا ہے جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے ان قوانین کو کسان مخالف قرار دیا ہے۔
-
راجیہ سبھا میں کسانوں کی تحریک پر زبردست ہنگامہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷راجیہ سبھا میں آج منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
کسانوں سے نریندر مودی کی اپیل
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں۔
-
پی ڈی ایم نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
دہلی تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیے: حزب اختلاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔