-
روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶روس کی وزارت دفاع نے روس کے شمال مشرقی سمندر کے شمالی علاقے کے راستے کی حفاظت کے مقصد سے روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف کے زیرکمان فوجی مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
خلیج فارس میں دو بیرونی آئل ٹینکر روک لئے گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے تھرڈ زون کے ڈپٹی کمانڈر نے اسمگل کئے جانے والے تیل کے حامل غیر ملکی آئل ٹینکر کو روکے جانے اور پندرہ لاکھ لیٹر غیر قانونی تیل ضبط کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں سپاہ اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تاریخ رقم کرنے والے بحریہ کے جوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کی ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں کرۂ ارض کا چکر لگانے کی اس فلوٹیلا کی کامیاب اور پرافتخار مہم کو عزم مصمم، بلند حوصلے، خود اعتمادی، منصوبہ بندی کی طاقت، پیشرفتہ فوجی علوم، کارآمد مینجمینٹ اور دشواریوں کے مقابلے میں استقامت و شجاعت کا نتیجہ بتایا اور کہا کہ اس عظیم کارنامے نے ایک بار پھر دکھا دیا کہ حاصل ہونے والی کامیابی، پیشرفت اور امید، کوشش، اقدام اور سختیوں سے وجود میں آتی ہے۔
-
ایرانی بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس میزائلوں سے لیس
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس میزائلوں کی مالک ہو گئی ہے ۔
-
ایران: ایکٹرانک جنگ سے متعلق دفاعی سسٹم اور جدید آلات کی رونمائی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷گاڑیوں اور ایکٹرانک جنگ کے شعبے میں جارحانہ اور دفاعی سسٹم ایسے جدید آلات اور سسٹم ہیں جن کی آج رونمائی کی گئی۔
-
نیٹو کی سمندرمیں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کی مشقیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵ترکیہ، اٹلی، برطانیہ اور امریکہ سے سات جنگی بحری جہاز ان فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے بحیرہ روم روانہ ہوئے ہیں۔
-
علاقے میں اغیار کے تسلط اور ان کی برتری کا دور ختم ہو چکا : ایرانی کمانڈر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۰ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ سن پیٹرز برگ میں صلاح و مشورے کے دوران مختلف ملکوں کے حکام نے ایران کی بحریہ کی عظمت و وقار کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵پاکستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے قائم مقام وزارت دفاع کے دورہ تہران کے دوران ایران کے محکمہ سرحدی سیکورٹی اور پاکستان کی بحری سیکورٹی ایجنسی کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کے کمانڈر پاکستان کے دورے پر
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر تین روز کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔