-
تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
تین خرداد نے مشرق وسطی میں نئی صورت حال کو جنم دیا : بحریہ کے کمانڈر
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے شمالی بیڑے کے کمانڈر نے کہا ہے کہ تین خرداد کی تاریخ مشرق وسطی میں نئی صورت حال پیدا ہونے کا باعث بنی
-
امریکی ویب سائٹ نے ایران کی طاقت کا لوہا مانا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۰امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ فوجی ٹیکنالوجی میں ایران کی پیشرفت نمایاں ہے۔
-
ٹیکنالوجی اور سائنس کے میدان میں ایران کی ترقی و پیشرفت
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
دفاعی آلات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے دفاعی آلات کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت سے لیس کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی جانبازوں نے خلیج فارس میں امریکی طاقت و بھرم کو خاک میں ملا دیا: سپاہ پاسداران
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں میں، ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی جرأت نہیں ہے۔
-
آزاد سمندری علاقوں کی سکیورٹی میں ایرانی بحریہ کا اہم کردار ہے: بحریہ کمانڈر
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے آزاد سمندر میں مضبوط و پائدار سیکورٹی، ایرانی بحریہ کی مسلسل موجودگی کی وجہ سے برقرار ہے۔
-
پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶کراچی کے ساحلوں کے قریب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔