-
آیت الله شاہرودی کی رحلت پر پیغام تعزیت
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تعزیت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تیل بردار جہاز کے حادثے پر تعزیت
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
جلال طالبانی کو ایران کی سیاسی شخصیات کا خراج عقیدت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵عراق کے سابق صدر اور سینیئر کرد رہنما جلال طالبانی کے انتقال پر ایران کی اعلی سیاسی شخصیات نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
عراق کے سابق صدر کے انتقال پر ایران کی تعزیت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نےعراق کے سابق صدر جلال طالبانی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔
-
امام محمدتقی علیہ السلام کا یوم شہادت، کاظمین میں سوگواروں کا جم غفیر
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر عراق، ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں میں مجالس غم کا سلسلہ جاری ہے
-
ایران میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صوبے گلستان میں کان کے ایک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کان میں پھنسے کان کنوں کو نجات دلانے کے لئے تمام ترضروری اقدامات عمل میں لانے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
پلاسکو تجارتی کمپلیکس سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے
-
عراقی حکام کے آیت الله ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴عراقی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔