-
پاکستانی وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی حکومت کی دعوت پر چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔
-
ایشین کبڈی چمپئن شپ میں ہندوستان کی پہلی اور ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸کبڈی کے ایشین گیمز میں ہندوستان نے پہلی اور ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔
-
جاپان کی فوجی فائرنگ رینج میں فائرنگ، دو فوجی ہلاک، حملہ آور گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳جاپان میں ایک فوجی فائرنگ رینج میں ایک رنگروٹ نے پریکٹس کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
شمالی کوریا کا سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶شمالی کوریا کا سیٹلائٹ Chollima-1 (کھولیمیا-1) سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
جاپان کی دھمکی کے باوجود، سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر رہیں گے: شمالی کوریا
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کی دھمکیوں کے برخلاف، امریکہ کے اقدامات پر نگرانی کے لئے فوجی سیٹ لائٹ بھیج کر رہیں گے۔
-
شمالی کوریا کے اعلان سے جاپان میں ہلچل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
امریکہ سے اتحاد کا مطلب حقارت سہنے کے سوا کچھ نہیں (ویڈیو)
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ہیروشیما میں ایک بین الاقوامی سربراہی اجلاس ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں منجملہ امریکی صدر جوبایڈن نے اُس میں شرکت کی۔ اس موقع کی ایک ویڈیو کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے امریکی سکیورٹی اہلکار جاپان کی پولیس کار کی تفتیش کر رہے ہیں۔ جاپان امریکہ کا قریبی اتحادی ملک کے جہاں امریکہ کے بڑی تعداد میں فوجی بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے امریکیوں کی اس حرکت کو جاپانی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔
-
جاپان کی جانب سے یوکرین کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹جاپان نے روس کا مقابلہ کرنے اور یوکرین کی فوج کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرینی فوج کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔
-
جاپان نیٹو میں شامل نہیں ہو گا: فومیو کیشیدا
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے کہا ہے کہ جاپان کا نیٹو تنظیم میں شامل ہونے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔