-
تعلقات میں بہتری چاہیے تو ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے جنوبی کوریا ... جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کا دورہ تہران
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴جنوبی کوریا کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ تہران
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰جنوبی کوریا کے وزیراعظم دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -
-
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یونہیپ نے وزیراعظم سیہ کیون کی ایران روانگی کی خبر دی ہے۔
-
میزائلوں کا حالیہ تجربہ اپنے دفاع کیلئے کیا: شمالی کوریا
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲شمالی کوریا نے اپنے میزائلی تجربے کو صحیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اپنے دفاع کے لئے میزائل تجربہ کرنے کا فیصلہ صحیح ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے آج جمعہ کی صبح ایک اور میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی دباؤ میں جنوبی کوریا، معاہدے کے بعد بات سے پلٹا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲ایران کے تقریبا سات ارب ڈالر اس وقت جنوبی کوریا کے بینکوں میں موجود ہیں جن کی واپسی کے لئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
اب کتوں اور بلیوں کا بھی کورونا ٹیسٹ ہوگا
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶کورونا وائرس کا دائرہ اب انسانوں سے بڑھ کر حیوانات تک پہونچ چکا ہے۔ اسی کے پیش نظر جنوبی کوریا نے اب پالتو کتوں اور بلیوں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایران کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے عالمی اداروں میں ایرانی سفارت کاروں کے خلاف اپنے غیرقانونی اقدامات کا سلسلہ بند نہیں کیا تو عالمی عدالت انصاف میں اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔
-
شمالی کوریا کی فوجی مشقوں کا انعقاد
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰جنوبی کوریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی بر سراقتدار جماعت کے لئے شبانہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔