-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
دنیا ایٹمی تباہی کے دہانے پر ہے: گوتریس
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے عالمی ایٹمی جنگ کے بڑھتے خطرے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵روسی افواج نے یوکرین کے ایک بیلسٹک میزائلوں کے کارخانے کو تباہ کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ روس ایک نئے حملے کی تیاری کررہا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
-
چین نے امریکا کو کھلی جنگ کی دھمکی دے دی...
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔
-
کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰روس نے ایک ماہ بعد پھر سے کیف پر میزائلی حملے شروع کردیئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر یوکرین کوزیادہ رینج کے میزائل بھیجے گئے تو وہ اس کے دیگر علاقوں کو بھی حملے کا نشانہ بنائے گا۔
-
جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے، روسی عہدیدار
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲ایک اعلی روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے۔
-
ماسکو نے ایٹمی جنگ روکنے کی کوشش ترک نہیں کی: سرگئی لاوروف
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵روس کے وزیر خارجہ نے مغربی میڈیا کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو نے ایٹمی جنگ روکنے کی کوشش نہ تو ترک کی ہے اور نہ آئندہ اُسے ترک کرے گا۔
-
ایٹمی جنگ کے خطرات کی بابت روس کا پھر انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴روس نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔