-
ماریوپول کو یوکرینی فوج سے پاک کردیا ہے، روس کا دعوی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس نے دعوی کیا ہے کہ ماریو پول شہر سے یوکرینی فوج کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔ یوکرینی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماریو پول شہر میں لڑائی اب بھی جاری ہے اور اس میں شدت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
روس کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کا مطلب، تیسری عالمی جنگ ہے: یوکرینی صدر
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین بات چیت میں ناکامی کا مطلب، تیسری عالمی جنگ ہے۔
-
روسی فوج کا بڑا کارروان، یوکرینی دارالحکومت کے قریب
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴روسی فوج کا ایک بڑا دستہ رفتہ رفتہ یوکرینی دارالحکومت کی ایف سے قریب ہوتا جا رہا ہے اور ہفتے کی صبح سے یوکرین کے مختلف شہروں میں جنگ کے سائرن بج رہے ہیں جبکہ کیف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے پہلے دن فوجیوں سمیت 137 افراد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶یوکرین کے خلاف روس کا فوجی آپریشن دوسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔
-
عراق پر ترکی کا حملہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔
-
جب برطانیہ کے جنگی طیارے نے سمندر میں ڈبکی لگا دی+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں برطانیہ کے ایک ایف-35 جنگی طیارے کو سمندر میں ڈبکی لگاتے دکھایا گیا ہے۔
-
یمن، مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ تباہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵یمن کے صوبے البیضا کے گورنر ہاؤس نے صوبے مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
کیا صیہونی حکومت نئی جنگ کی تیاری کر رہی ہے؟+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹غاصب صیہونی حکومت نے شام کے مقبوضہ جولان کے پہاڑی علاقوں میں جنگی ساز و سامان کو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔