-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے پہلے دن فوجیوں سمیت 137 افراد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶یوکرین کے خلاف روس کا فوجی آپریشن دوسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔
-
عراق پر ترکی کا حملہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵عراق پر ترکی کے حملے میں 8 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔
-
جب برطانیہ کے جنگی طیارے نے سمندر میں ڈبکی لگا دی+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں برطانیہ کے ایک ایف-35 جنگی طیارے کو سمندر میں ڈبکی لگاتے دکھایا گیا ہے۔
-
یمن، مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ تباہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵یمن کے صوبے البیضا کے گورنر ہاؤس نے صوبے مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
کیا صیہونی حکومت نئی جنگ کی تیاری کر رہی ہے؟+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹غاصب صیہونی حکومت نے شام کے مقبوضہ جولان کے پہاڑی علاقوں میں جنگی ساز و سامان کو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
لندن میں سامان حرب کی نمائش کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲سیکڑوں جنگ مخالفین نے لندن میں شروع ہونے والی فوجی نمائش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
سیکڑوں ارب ڈالر خرچ کر کے بھی امریکہ کو افغانستان میں کچھ نہ ملا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲امریکی تھنک ٹینک امیرکن انٹرپرائز نے گزشتہ بیس برسوں میں افغانستان میں امریکی فوجی مشن کے اخراجات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔