-
عرب امارات کو اپنی عزت سے بھی زیادہ عزیز ہے امریکی جنگی طیارہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸متحدہ عرب امارات کی فضائيہ کی نگرانی اور پائیلٹوں کی ٹریننگ اسرائیل کرے گا۔ یہ پیشکش امریکہ و اسرائیل کو خود عرب امارات نے دی ہے۔
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آگ بے قابو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶کیلیفورنیا میں آگ بے قابو ہوجانے کے بعد ہزاروں افراد نے پرامن مقامات پر پناہ لے لی۔
-
آذربایجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، طرفین کے بڑے بڑے دعوے
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳آذربایجان اور آرمینیا کے مابین اتوار کے روز سے شروع ہونے والی جھڑپیں اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں جس کے بعد سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ شروع کرنے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، 100 زائد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
فرانس سے خریدے گئے رافائل طیارے ہندوستانی فضائی بیڑے میں شامل
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹فرانس سے خریدے گئے جدید ترین رافائل طیارے جمعرات کو باضابطہ طور پر فضائیہ کے جنگی بیڑے میں شامل ہو گئے۔
-
ایران میں سوخو بمبار طیاروں کی اوور ہالنگ کا آغاز
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ایران کے نوجوان ماہرین کی ایک ٹیم نے سوخو چوبیس قسم کے طیاروں کی مکمل اوور ہالنگ میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ناقابل شکست کہلانے والے اسرائیل کو ہم نے شکست دی : سید حسن نصراللہ + ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹لبنان کی عوامی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اب سے تھوڑی دیر قبل لبنانی اور علاقائی عوام سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان کے حالیہ سانحے، جاری سیاسی کشمکش اور 33 روزہ جنگ پر روشنی ڈالی۔
-
پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں، ایک طائرانہ نظر! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری یونٹس نے دو روز قبل 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں انجام دیں جن کے دوران فرضی دشمن کے خلاف حملے اور دفاع کی مختلف جدید تکنیکوں کو آزمایا گیا۔ مشقوں میں جنگی بحری جہازوں، تیز رفتار جنگی کشتیوں، میزائلوں، ڈرون طیاروں، ہیلی کاپٹروں، ریڈاروں اور ب،بار جنگی طیاروں کا استعمال کیا گیا۔ اسکے علاوہ ان مشقوں میں دنیا میں پہلی بار میزائل لانچر کا استعمال کئے بغیر زمین کے اندر مدفون بیلسٹک میزائلوں کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر میزائلیں تعینات، جنگ کی تیاری شروع
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔