-
روس کی بڑی کارروائی، یوکرین کے 975 فوجی ہلاک، جنگی طیارہ بھی تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرین کے نو سو پچہتر فوجی ہلاک کئے گئے جبکہ اس کا ایک میگ انیس جنگی طیارہ اور کئی ڈرون طیارے بھی مار گرائے گئے۔
-
نیتن یاہو کے وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکہ پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں شامل ایک وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکی دورے پر واشنگٹن پہچے ہیں اور انہوں نے وہاں کئی امریکی لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
امریکہ اپنی جارحانہ حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن پر بمباری کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴مغربی جنین میں صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری نہیں رکھ سکتا: یوکرین کا اعتراف
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔
-
صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔
-
یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ سے نیا امدادی پیکیج ملنے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو بڑی دھمکی دیدی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا ہماری سیکیورٹی اور قومی اقتداراعلی کے لئے خطرہ بنے گا تو ہم اسے تباہ کرنے میں ایک لمحہ بھی نہيں سوچيں گے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اورامریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اجتماع
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔