-
یوکرین کا ماریوپول شہرسقوط کر گیا، شہر پر روسی فوج کا کنٹرول
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵یوکرین کے شہر کے ماریو پول پر روس کا مکمل قبضہ ہوگیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی یوکرین میں 4 روزہ جنگ بندی کی اپیل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶اقوام متحدہ نے یوکرین میں 4 دن کی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
یمن میں 24 گھنٹے میں درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷جارح سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی ہر روز خلاف ورزی کر رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اس نے درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کا بائیڈن حکومت کو یمن میں شریک جرم ہونے پر انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں جنگی قوانین کی خلاف ورزی میں بائیڈن حکومت کو سعودی اتحاد کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی بہادری کا اسرائیل کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا: نصراللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 116 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
فوجی کارروائی بند رہنے کا انحصار، فریق مقابل پر ہے: یحیی سریع
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنگ بندی شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں کی جانب سے فوجی کارروائیاں بند رہنے کا انحصار فریق مقابل کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی پر ہے