-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گناہ ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ کی۔
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔
-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
روس-یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور تمام، جنگ بندی کی کوششیں جاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱بیلاروس میں روس اور یوکرین کے ما بین تیسرے دور کے مذاکرات ختم ہو گئے۔
-
جنگ یوکرین کا بارہواں دن، حالات کس طرف جا رہے ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲جنگ یوکرین کے بارہویں دن دارالحکومت کیف کے اطراف میں یوکرینی اور روسی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔اور مغربی کیف کے علاقوں کا کنٹرول روسی فوج نے سنبھال لیا ہے ۔
-
یوکرینی جنگی طیاروں کو مار گرانے کا روس کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے متعدد جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹر مار گرانے اور دفاعی میزائل سسٹم تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ روسی فوج، یوکرین کے شہروں ماریو پول اور ولناخاوا کی جانب بھی پیشقدمی کررہی ہے ۔
-
روس اور یوکرین جنگ زدہ علاقوں میں محفوظ کوریڈور قائم کرنے پر متفق
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲روس اور یوکرین کے مابین عارضی طور پر جنگ بندی سمیت متعدد مسائل پر اتفاق ہو جانے کی خبریں ہیں۔
-
یوکرین میں کوئی بھی ہندوستانی شہری یرغمال نہیں، ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین میں کچھ ہندوستانی طلبا کو یرغمال بنالیا گیا ہے
-
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵یوکرین کی سرحد پر کشیدگی میں کمی لانے میں مدد کے لئے روسی حکام کی تاکید کے باوجود امریکہ مشرقی یورپ میں بحران کو بھرپور ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔