-
کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
اسرائیل اب جنازے اٹھا رہا ہے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵صیہونی حکام نے غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران فوجیوں کی نئی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان: طالبہ سے مبینہ زیادتی، احتجاجی مظاہرہ اور تصادم; 28 طلباء اور پولیس اہلکار زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکز لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ معمہ بن گیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا اعتراف: صرف 24 گھنٹوں میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 40 صیہونی فوجی زخمی ہوئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں پر حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیل کے 25 فوجی زخمی11 کی حالت نازک
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ و لبنان میں استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اپنے پچیس فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: ملک کی سیاسی اور مشرق وسطی کی صورت حال پر آل پارٹیزکانفرنس طلب
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔
-
پاکستان؛ سیکورٹی فورسز کے آپریشن, چار خارجی اور تکفیری ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰پاکستان کی سیکوررٹی فورسز اور تکفیریوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار تکفیری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد گرفتار (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک خاندان کے بچوں کو سوشل کیئر میں لیے جانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔
-
بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان؛ 12 نکسلی ہلاک دو فوجی زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ہندوستان میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں بارہ نکسلی مارے گئے جبکہ دو فوجی زخمی ہوئے۔