-
تہران میں فضائی اور زمینی امداد کی مشقیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷تہران فائر ڈیپارٹمنٹ اینڈ سیفٹی سروسز اور اس صوبہ کی ہلال احمر سوسائٹی کی مشترکہ شہری سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی مشقیں
-
یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ، 114 افراد ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مسافر اور کارگو ٹرینوں کی آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 114 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
چیچہ وطنی: جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵پاکستان کے شھر چیچہ وطنی میں جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں المناک بس حادثہ، 40 جاں بحق
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
لکهنؤ میں رہائشی عمارت گر جانے کا حادثہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین میں ہیلی کاپٹر تباہ، وزیرداخلہ سمیت سولہ عہدیدار ہلاک (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جاپان میں ساحلی گارڈز کا اسپیشل گشتی شپ مٹی میں دھنس گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹جاپانی ساحلی گارڈز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ایک اسپیشل گشت کرنے والا فوجی شپ نیگاتا صوبے کے نزدیک مٹی میں دھنس گیا ہے جب کہ بحری جہاز میں 43 بحری گارڈز بھی سوار ہیں۔
-
سینیگال میں خوفناک بس تصادم،127 افراد ہلاک و زخمی، تین روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے وسطی علاقے میں دو بسوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔
-
بھوپال گیس سانحہ، 38 ویں برسی پر کینڈل مارچ، متاثرین ابھی تک پریشان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال میں رونما ہونے والے گیس سانحے کی 38 ویں برسی کے موقع پر بھوپال میں کینڈل مارچ نکالا گيا ہے۔