-
مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن سے اسرائیل کی نیند ہوئی حرام
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶استقامتی محاذ کے مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
-
حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا۔
-
اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے: ہارٹص
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ کے لیے تیار نہیں۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے شہید ہوئے؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیل میں بڑی تباہی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جانب سے کئے جانے والے حملوں کی وجہ سے لگنے والی آگ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔
-
اسرائيلی فوج پر حزب اللہ کا ایک بار پھر حملہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے 2 فوجی اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے اسرائیل کو ذلیل و رسوا کر دیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹لبنان کی اسلامی استقامت نے شام کے مقبوضہ جولان علاقے میں صیہونی کالونیوں اور صیہونی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے
-
حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیلی ڈرون تباہ (ویڈیو)
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴حزب اللہ لبنان نے آج غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
خطے کو سرطانی پھوڑے اسرائیل سے پاک کرنا ہمارا فریضہ ہے، سیدحسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ سرطانی پھوڑے اسرائیل کو ختم کرنے کے لئے ہمیں اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لانا چاہیے۔