-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
-
سیدحسن نصراللہ: دشمن کو لبنانی محاذ کھولنے کی جانب سے خبردار کرتے ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶سیدحسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنگ کے وسیع ہونے کا خطرہ پورا پورا موجود ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔
-
سیدحسن نصراللہ نے فلسطینی اور لبنانی شہداء کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴فلسطینی اور لبنانی شہیدوں کے اہل خانہ کو مخاطب کرکے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ آپ کے فرزند تو چلے گئے لیکن انہوں نے خدا کی راہ میں جہاد کا بہترین، مکمل ترین اور اعلی ترین نمونہ پیش کیا۔
-
وائٹ ہاؤس: حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کا انتظار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز ہونے والی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار ہے.
-
عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو بنایا نشانہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵عبرانی میڈیا نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طرف سے صیہونی فورسز پر تباہ کن حملے اور کم از کم تین فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵لبنانی ذرائع نے شبعا اور کفرشوبا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔