-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی میزائل حملوں کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا کامیاب حملہ (ویڈیو)
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت میں اپنے تین شہیدوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے خلاف اپنے کامیاب حملے کی تصاویر نشر کی ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: صیہونی فوج کی بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوان شہید
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴صیہونی فوج کی لبنان کےسرحدی علاقے میں بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوانوں کے شہید ہونے کی خبر ہے جبکہ جوابی کارروائی میں کئی صیہونی مارے گئے ہیں۔
-
عالم اسلام کو مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کے تعلق سے اپنے فرائض پرعمل کرنا چاہیے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔
-
حزب اللہ ایک اسٹریٹیجک خطرہ ہے: صیہونی جنرل کا بیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان صیہونی ریاست کےلئے سیاسی میدان میں بھی ایک خطرہ بن گئی ہے اور اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جرات و جسارت نے صیہونی ریاست سے امن و چین سلب کر لیا ہے۔
-
اگلی جنگ سے اسرائیلی خیمے میں تشویش، مزاحمتی تنظیموں کی بڑھتی طاقت سے پریشانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶صیہونی حکومت کی حساس اور بنیادی تنصیبات جیسے بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، صنعتی مراکز وغیرہ کو مزاحمتی میزائلوں سے نشانہ بنایا جانا، اگلی جنگ میں اسرائیلیوں کی سب سے بڑی تشویش ہے جو اس حکومت کو عملی طور پر مفلوج کر دیتی ہے۔
-
واشنگٹن کی تل آبیب کو حزب اللہ کے قہر سے بچانے کی کوششوں کا آغاز
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲امریکی توانائی اور انفراسٹرکچر کے مشیر آموس ہوکشتائین، لبنانی حکام سے ملاقات کے لئے بیروت کا دورہ کرنے والے ہیں اور وہ لبنان اور صیہونی غاصب ریاست کی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔