-
صدر روحانی نیویارک کے دورے پر روانہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی 74ویں جنرل اسمبلی میں علاقائی اور عالمی تبدیلیوں سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مواقف پر تقریر کریں گے
-
خطے میں اغیار کی موجودگی، عالمی توانائی کے لئے خطرہ: حسن روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲صدر مملکت نے کہا کہ خطے میں اغیار کی موجودگی، تیل، عالمی توانائی اور شپنگ کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے
-
ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے انقرہ میں اپنے ترہم منصب رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی ہے
-
ایران کے صدر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ترکی پہنچ گئے۔
-
امریکی مداخلت اور اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ ضروری ہے، صدر ایران
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا خاتمہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے حصول کا واحد راستہ ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ ترکی، شام کے بحران کےحل کے لئے سہ فریقی اجلاسوں کے دائرے میں اہم قدم
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے اتوار پندرہ ستمبر کو ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کر رہے ہیں-
-
سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے ایرانی صدر کا دورہ ترکی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ایرانی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے۔
-
اقتصادی دہشت گردی، ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لئے امریکی ہتھکنڈہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نگاہ سے پابندیوں کے باقی رہنے کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کوئی معنی نہیں رکھتے-
-
پابندیوں کے درمیان امریکہ سے مذاکرات بے کار ہے: حسن روحانی
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نظر سے پابندیوں کے درمیان امریکہ سے مذاکرات بے کار کی بات ہے۔
-
یورپ کے وقت ضائع کرنے کے اقدام پر ایران کا ردعمل
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے کا نفاذ، جمعہ چھ ستمبر سے ہوجائے گا-