-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/09
-
فلسطین اور غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/09
-
حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج، غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔
-
غرب اردن میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے کہ جس کے بارے میں حماس نے بھی خبردار کیا ہے؟ تماشائی عرب ممالک کی غیرت کو کس نے للکارا؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے صیہونی دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں غیر متوقع اقدامات کا انتظار کرے۔
-
حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷تل ابیب کے جنوب میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطین کے استقامتی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/07
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/06
-
غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگی کی شرط قابل قبول نہيں، حماس
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱فلسطین کی تحریک حماس کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ کوئی ايسا سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی کہ جس میں غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگي جاری رکھے جانے کی بات کہی گئی ہوگی۔
-
غرب اردن میں بھی نسل کشی ہو رہی ہے: حماس کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں جاری صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔