-
فرانس نے سیکورٹی بڑھائی، دہشت گردانہ حملے کا خطرہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فرانس نے دہشت گردی کے خطرے کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔
-
روس، 100 سے زیادہ افراد کو بچانے والے مسلم نوجوان کا ویڈیو وائرل
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
روس: ماسکو میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 150 ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 150 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
صدر بشار اسد نے روسی صدر کو بھیجا اہم پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے نام تعزیتی پیغام میں حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے۔
-
روس، 11 مشتبہ افراد گرفتار، 4 حملہ آور بھی شامل
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲کریملن ہاوس نے 11 افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے جن میں چار دہشت گرد بھی شامل ہیں جو کروکس کمپلیکس پر دہشت گردانہ حملے میں براہ راست ملوث تھے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شام، دہشت گردوں کے 7 ڈرون تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱شام میں دہشت گردوں کے 7 ڈرون مار گرائے گئے۔
-
پاکستان: ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں داعش کے دہشتگرد سورت گل عرف سیف اللّٰہ کو ہلاک کر دیا۔