-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
روس: ماسکو میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 150 ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 150 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
صدر بشار اسد نے روسی صدر کو بھیجا اہم پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے نام تعزیتی پیغام میں حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے۔
-
روس، 11 مشتبہ افراد گرفتار، 4 حملہ آور بھی شامل
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲کریملن ہاوس نے 11 افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے جن میں چار دہشت گرد بھی شامل ہیں جو کروکس کمپلیکس پر دہشت گردانہ حملے میں براہ راست ملوث تھے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شام، دہشت گردوں کے 7 ڈرون تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱شام میں دہشت گردوں کے 7 ڈرون مار گرائے گئے۔
-
پاکستان: ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں داعش کے دہشتگرد سورت گل عرف سیف اللّٰہ کو ہلاک کر دیا۔
-
شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے کے تعلق سے عرب لیگ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران مجرموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرے گا۔