-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
داعش کی شکست میں کلیدی کردار شہید قاسم سلیمانی کا رہا: بریگیڈیئر حیدری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کماںڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کی نابودی اور بیخ کنی میں اہم ترین اور کلیدی کردار کے مالک تھے۔
-
عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
عراق، 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
عراق شہید سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ جاری رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶عراق کی النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔
-
داعشی دہشت گردوں کو سولی پر چڑھا دیا گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸عراق میں سنہ 2018 کے بعد پہلی بار بیک وقت 21 داعشی دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دیدی گئی۔
-
امریکی خوف پھر عیاں ہوا، حزب اللہ پر مزید پابندیاں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
-
وزیر خارجہ کے معاون خصوصی کی صدر بشار اسد سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹وزیر خارجہ ایران کے سفارتی امور میں معاون خصوصی علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔