-
فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، ایرانی میزائل جارحین کو سخت جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
-
ایران، مسلح افواج کے سربراہ نے ڈرون کے خفیہ مرکز کا معائنہ کیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈرون سے مخصوص ایک خفیہ مرکز کا معائنہ کیا۔
-
انداز جہاں - ایران کی دفاعی توانائیاں
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸نشرہونے کی تاریخ 02/ 05/ 2022
-
مشرقی یوکرین میں جنگ شدت اختیار کر گئی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹یوکرین کی جنگ باونویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور ساحلی شہر ماریوپول میں شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعوی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے شہر ماریوپول میں ایک سو تیس سے زیادہ یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ڈیفنس سسٹم تباہ کردیئے۔
-
یوکرین اب روس کے خلاف خود اُسی کا بنایا ہوا اس-300 دفاعی سسٹم استعمال کرے گا
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲سلوواکیہ نے یوکرین کو ایئر ڈیفنس سسٹم اس-300 دینے کی بات قبول کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک طاقتور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس موقع پر وہ میڈیا کے سامنے خاص ایکشن میں ظاہر ہوئے۔ اس میزائل تجربے کے بعد انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دراز مدت جنگ کی بھی آمادگی رکھتے ہیں۔
-
جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام پر پھر صیہونی فوج کا حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹صیہونی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائیل حملہ کیا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔