-
ہتھیاروں پر نہیں اپنے عزم و ایمان پر یقین رکھتے ہیں، جنرل حسین سلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی ٹیکنالوجی کے ذریعے کافی مقدار میں ہتھیاروں کی تیاری کے باوجود، ہم ہتھیاروں پر نہیں بلکہ اپنے عزم و ایمان پر یقین رکھتے ہیں۔
-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔
-
ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دور مار بیلسٹیک خیبر شکن میزائل کی رونمائی کی ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز انجام پانے والے ایک میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان میں ایس چار سو دفاعی سسٹم کی تعیناتی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰ہندوستان اپریل تک چین کے ساتھ ملنے والی اپنی مشترکہ سرحد پر روس کا پہلا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم تعینات کردے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران ہر ممکن توانائی کا حامل ہے: ایرانی کمانڈر
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹ایران کے فضائی دفاعی شعبے کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا ہر دشمن پشیماں ہوگا۔
-
عین الاسد امریکی چهاؤنی پر ایران کے میزائیلی حملے کو دو سال
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کی نمائش
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳ایران کی میزائل ٹیکنالوجی کے بعض گوشوں کی نمائش تہران میں منعقد کی گئی