-
ایرانی بحریہ مزید طاقتور، سبلان ڈسٹرائر کی آپریشنل صلاحیتوں میں چار گنا اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے سبلان ڈسٹرائر کی صلاحیتوں میں چار گنا اضافہ ہونے اور اسے سولہ کروز میزائلوں سے لیس کئے جانے کی خبر دی ہے
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائیاں، صیہونی فوجیوں کی بھاری نقصان
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوج کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی دفاعی آمادگی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2024
-
اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ایک بار پھر ناکام، حزب اللہ کے ڈرون پہنچے مقبوضہ فلسطین میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے ایک بار پھر مقبوضہ شمالی فلسطین کے حدود میں داخل ہونے میں کامیاب رہے ۔
-
لبیک یا نصراللہ: اسرائیل کی وزارت جنگ پر میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶حزب اللہ نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اور اسی طرح تل ابیب میں اسرائیل کی وزارت جنگ کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کے "فادی 6" نامی میزائل کی رونمائی + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲حزب اللہ نے "فادی 6" میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔
-
آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شہید تہرانی مقدم کی کوششوں کا نتیجہ ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شیطانی اور بھیڑیا صفت صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے خلاف ایران کا طاقتور اور تاریخی جواب ہے جو بیت المقدس کی آزادی کے راستے میں شہید تہرانی مقدم اور ان کے عظیم ساتھیوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر حزب اللہ نے کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، بن گورین ایئرپورٹ بند، ہر طرف افراتفری
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵حزب اللہ کے مجاہدین نے تل ابیب اور بن گوریون بین الاقوامی ہوائی ایئرپورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔
-
ایران: ائیرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کئی مقامات پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کو ملک کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔