-
حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔
-
ہندوستان کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ہندوستان کو ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔
-
برطانیہ میں کسانوں کا مظاہرہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴برطانوی حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کے فیصلے کے خلاف سیکڑوں کسانوں نے ویلز شہر میں حکمران لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
ہندوستان: ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچے جاں بحق واقعہ کیسے پیش آیا؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰ہندوستان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
فرانس: صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں + ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہالینڈ کے بعد اب فرانس میں صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپوں کی خبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل فرانسیسی شہریوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت میں صہیونی ترانہ بجتے وقت ایک آواز ہوکر شور مچانا شروع کردیا تھا۔
-
ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸ہندوستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو گیارہ رن سے شکست دے دی۔
-
پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
-
تمام ممالک فلسطینی عوام کی نسل کشی کی روک تھام اور اسرائیل کو سزا دلوانے میں کردار ادا کریں: جنوبی افریقہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائيل کی نسل کشی کے کیس کے سلسلے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کو ثبوت پیش کئےہیں۔
-
سپریم کورٹ آف انڈیا کا بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے تاریخی فیصلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ملک کی بعض ریاستی حکومتوں کے من چاہے انداز میں جاری بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اُس پر پابندی لگا دی ہے۔