-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور سترہ دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش... ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹لبنان کے دار الحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیق کرنے والے جج کے فیصلے کے خلاف مظاہرے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
-
کوئٹہ میں خود کش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴پولیس کے مطابق دھماکہ مستونگ روڈ پر مقامی تھانے کے قریب ہوا ۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ اور بیضاء کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
-
سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، 3 یمنی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷جارح سعودی عرب نے یمن کو ایک مرتبہ پھر اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ۔
-
کابل دہشتگردانہ حملوں پر سلامتی کونسل کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔
-
کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔