-
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک 2 گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
-
آستانہ پیس پراسیس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہونے جارہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ وہ جمعے کو بغداد جارہے ہیں۔
-
شام: حماہ کے نواحی علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کا سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملے کا منصوبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹روس کے ابلاغیاتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: شام میں دہشت گردی، حقائق کے آئینے میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/3
-
شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/02
-
سیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔