-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان میں مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
اسٹاکھوم اجلاس پر حملہ وحشتناک ہے: سوئيڈن کے وزیراعظم
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴سوئيڈن میں نقاب پوش افراد نے اسٹاکھوم میں فاشیزم مخالفین کے اجلاس پر حملہ کر دیا۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، سات دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
-
روس، 11 مشتبہ افراد گرفتار، 4 حملہ آور بھی شامل
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲کریملن ہاوس نے 11 افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے جن میں چار دہشت گرد بھی شامل ہیں جو کروکس کمپلیکس پر دہشت گردانہ حملے میں براہ راست ملوث تھے۔
-
روس میں دہشت گردانہ حملہ (ویڈیو)
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹روسی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کے قریب واقع کروکس کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی میں اب تک ساٹھ سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہيں۔
-
صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جاں حق اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔
-
ایران: موساد اور داعش کے ٹھکانوں پر حملے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کارروائیوں میں بین الاقوامی معاہدوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔