-
ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔
-
دیرالزور میں امریکہ کا ہیلی برن آپریشن، شامی شہریوں کا اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵غاصب امریکی فوجیوں نے ہیلی برن آپریشن میں دیرالزور کے ایک گاؤں سے کئی شامی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
-
پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے گئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
30 دسمبرایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور وفاداری کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰نو دی مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵عراق کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کی کال دینے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیعہ مرجعیت نے اقوام متحدہ کی مندوب سے ملنے سے انکار کردیا۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دہشت گردانہ حملوں میں تین سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی کے 100 دہشت گردوں کو رہا کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان کے کم سے کم سو کارکنوں کو رہا کردیا ہے۔
-
جبھۃ النصرہ کے اڈوں پر شام کے جنگی طیاروں کے حملے، ترکی کی بھی الرقہ میں گولہ باری
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳شام کے جنگی طیاروں نے لاذقیہ کے مضافات میں جبھۃ النصرہ تکفیری دہشتگرد گروہ کے اڈوں پر بمباری کی ہے، دوسری طرف ترکی کی فوج نے الرقہ کے شمالی مضافاتی علاقے پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں : صدر ابراہیم رئیسی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں۔
-
القاعدہ کے سرغنہ نے یمنی فورسز کے خلاف جنگ کا اعتراف کر لیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سعودی عرب میں القاعدہ کے سرغنہ نے یمن میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے ساتھ جنگ کا اعتراف کیا ہے۔