-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے نینوا میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف نئی کاروائی انجام دی ہے۔
-
ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کاروائی، ساتھی کو دشمنوں کے چنگل سے آزاد کرایا !
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے یرغمال بنائے گئے 2 اہلکار آزاد ہوکر ملک واپس آگئے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱عراقی پارلیمٹ کے متعدد ارکان نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کو ضروری قرار دیا ہے۔ ان ارکان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی موجودگی ملکی مفاد میں نہیں اور اس کے نتیجے میں عراق کو لاتعداد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی اور شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف شام میں زبردست احتجاجی ہوا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کی جارحیت کی مذمت کی۔
-
شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱شام میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے روسی مرکز نے کہا ہے کہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے کم کشیدگی والے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مشرقی و مغربی عراق میں داعش کے خلاف الحشدالشعبی کی کارروائیاں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مشرقی و مغربی علاقوں میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف فوجی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ اس درمیان داعش کے دہشت گردانہ اقدامات میں جاں بحق ہونے والے عراقی شہریوں کی اجتماعی قبر کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
-
شام کے صوبہ رقہ پر ترک توپوں کی گولہ باری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸ترکی کی فوج نے پیر کو شام کے شمالی صوبہ رقہ پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے
-
اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے ان کی کنارہ کشی کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا عبوری حکومت کا قیام ملک میں خون خرابے کا باعث بنے گا۔
-
امریکی حمایت یافتہ عناصر کے جرائم پر شام کا احتجاج
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کرد ڈیموکریٹک فورس اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد شامی بچوں کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام، شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵مشرقی شام میں دیرالزور-تدمر روڈ کے قریب واقع البادیہ علاقے میں شامی فوج کی کاروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔