-
پاکستان: فائرنگ سے 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳چلاس میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار اور 2 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواهری افغانستان میں روپوش ہے: اقوام متحدہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشتگرد تنظیم القاعدہ کی خفیہ سرگرمیوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
-
ایران کے مسافر طیارے کے راستے میں جارحانہ رکاوٹ ڈالنے کے امریکی اقدام کی مذمت
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
بلوچستان میں فائرنگ، 5 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایران، خطرناک دہشت گرد گروہ گرفتار
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳ایرانی پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک دہشت گرد ٹیم کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی ایک چھاونی پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ اور مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
برطانیہ، دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ اب نہیں جڑے گا "اسلامی" لفظ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۴جامعۃ الازہر نے ایک بیان جاری کرکے برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ "اسلامی" لفظ نہ جوڑے جانے کی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان پولیس پر طالبان کے حملے میں نو پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
مشرقی افغانستان میں لشکرطیبہ پاکستان کا ایک اڈہ تباہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴افغان فورسز نے مشرقی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں پاکستان کے ایک دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کر دیا ہے۔