-
کرکوک اور الانبار میں دہشتگردوں کے خلاف نئی کارروائیاں
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳عراقی فوج نے کرکوک اور الانبار صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں کی ہیں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی کے 2 دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷دہشت گرد خودکش حملوں سمیت چیک پوسٹ حملوں اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کو مطلوب تھے۔
-
شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
-
زیتان اسٹریٹیجک کالونی پر شامی فوج کا کنٹرول
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳شام کی فوج نے حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے اڈوں کو تباہ اور اسٹریٹیجک زیتان کالونی کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی شام میں فوجی مہم پرگہری تشویش
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
جرف الصخر پر شامی فوج کا تسلط
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے جنوب میں واقع اہم اور اسٹریٹیجک علاقے جرف الصخر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر تباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔