-
امریکہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش میں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲یوکرین جنگ میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکی حکام روس کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے سمیت اس پر مزید پابندیاں لگانے کی کوشش میں ہیں۔
-
روس کے نیوی کمانڈر کی ایران کے نیوی کمانڈر سے ملاقات،سینٹ پیٹرزبرگ پریڈ میں شرکت کی دعوت
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳روس کی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل نیکولائی یومنوف نے ایران کی فوج کے نیوی کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی سے تہران میں ملاقات کی اور انہیں سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والی نیوی پریڈ میں شرکت کی دعوت دی۔
-
روس نے واگنر گروپ کو ہتھیاروں کی فراہمی کا وعدہ دے دیا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹روس نے واگنر گروپ کو گولہ بارود کی فراہمی کے بارے میں لاحق تشویش دور کر دی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ڈرون حملہ، صدر پوتین کو مارنے کی ناکام کوشش تھی: روسی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴روس کے وزیر خارجہ نے روس کے صدارتی محل پر کئے گئے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ کا ایک اور پہلو، سفارتی وفود کی ہاتھا پائی بھی!
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ترکی میں ایک بین الاقوامی اجلاس کے دوران روس اور یوکرین کے نمائندوں کے درمیان ہاتھا پائی کو نوبت آگئی
-
اقوام متحدہ کا وقار ختم ہوتا جا رہا ہے، روس
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر تنقید کو نظر انداز کئے جانے پر، اپنی ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا عالمی اعتبار ختم ہوتا جا رہا ہے۔
-
یوکرینی صدر کے قتل کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا: سابق روسی صدر
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱روس کے سابق صدر دیمیتری مدودف نے روسی ایوان صدارتی محل پر نامعلوم ڈرون حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیا اور کہا کہ اب یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی کے خاتمے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا ہے۔
-
یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳روس کے علاقے روستوف کے گورنر کے مطابق نووشاختینسک کی آئل تنصیاب پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی لیکن جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دونباس میں روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پندرہ ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔