SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ

    روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴

    مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔

  • روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی

    روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰

    روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

  • روسی صدر کے دورہ ہندوستان میں اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی معاملات پر بات چیت متوقع ہے : ہندوستان

    روسی صدر کے دورہ ہندوستان میں اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی معاملات پر بات چیت متوقع ہے : ہندوستان

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴

    حکومت ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا آئندہ ہفتے ہونے والا دورہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا وژن طے کرنے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی وعالمی معاملات پر تبادللہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔

  • یوکرین کے بے شمار ڈرون طیارے مار گرائے ، روس

    یوکرین کے بے شمار ڈرون طیارے مار گرائے ، روس

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷

    روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کل رات سے روس کے مختلف علاقوں میں یوکرین کے ترانوے ڈرونز کو مار گرایا ہے-

  • ایران کے نائب صدر کی  روسی وزیر اعظم سے ملاقات ، تعلقات مضبوط بنانے پر زور

    ایران کے نائب صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات ، تعلقات مضبوط بنانے پر زور

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳

    ایران کے نائب صدر نے آج ماسکو پہنچنے کے بعد روسی وزیر اعظم سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ، مختلف موضوعات پر گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ، مختلف موضوعات پر گفتگو

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۶

    روسی وزارت خارجہ نے روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی اور دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بھی بات چیت کی خبر دی ہے۔

  • تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک

    تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک

    Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲

    تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔

  • روس نے یوکرین کے 130 ڈرونز مار گرائے، روسی فوج کی جوابی کاروائی

    روس نے یوکرین کے 130 ڈرونز مار گرائے، روسی فوج کی جوابی کاروائی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۹

    روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے مختلف علاقوں میں ایک سو تیس ڈرونز مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔

  • کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب

    کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا: ہند امریکہ تجارتی معاہدے پر ہندوستانی وزیر کا جواب

    Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰

    اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے، جو جرمنی کے دورے پر ہیں، ہند امریکہ تجارتی معاہدے  کے بارے میں کہا ہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر کوئی معاہدہ نہیں کرا سکتا۔

  • دو روسی بینکوں کا اعلان، ایرانی بینکوں کے لئے ایل سی(LC) کی جائے گی قبول

    دو روسی بینکوں کا اعلان، ایرانی بینکوں کے لئے ایل سی(LC) کی جائے گی قبول

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱

    مرکزی بینک کے کرنسی امور میں معاون کے مطابق، دو روسی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے لئے اعتبار اسنادی (LC) قبول کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے، اور امکان ہے کہ تیسرا بینک بھی اس فہرست میں شامل ہو جائےگا۔

Show More

خاص خبریں

  • حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
    حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
    ۳۶ minutes ago
  • اقوام متحدہ سمیت مختلف ملکوں کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد
  • آخر امریکہ ہمارے فیصلے کیسے طے کر رہا ہے؟: راہل گاندھی
  • صدر پزشکیان: ایران نے بیرونی دباؤ اور سازشوں کا مقابلہ اتحاد، قربانی اور استقامت سے کیا
  • ایران میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، عوام کی تاریخی شرکت اور تجدیدِ عہد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS