-
روسی صدر پوتین کا شمالی کوریا کے رہنما کے نام خط
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱مسکو اور پیانگ یانگ دو طرفہ جامع اور مثبت تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم نظر آ رہے ہیں۔
-
روس میں یہودی ایجنسی پر لگی پابندی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴ماسکو نے ملک میں "یہودی ایجنسی" کی سرگرمیوں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
روس کا بڑا انتباہ، امریکہ کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اس کے ساتھ روابط منقطع کر سکتے ہیں۔
-
روس کا ترکی کو انتباہ، یوکرین میں ڈرون طیاروں کا کارخانہ لگایا تو نشانہ بنائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶روسی ایوان صدر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کی کمپنی نے یوکرین میں اگر ڈرون طیاروں کی پیداوار کا کارخانہ بنایا تو یہ کارخانہ روسی حملے کا نشانہ بن سکتا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرینی فوج کی گولہ باری، عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳روسی وزارت دفاع نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں یوکرینی فوج کی گولہ باری کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت ایک دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں ۔
-
دنیا میں ایک اور جنگ شروع ہونے کا خطرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹نیٹو نے ایک اعلامیے جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اگر کوسوو میں امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ اس ملک میں فوجی مداخلت کے لیے تیار ہے۔
-
روس کی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷یوم بحریہ کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں روسی نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں کی بھرپور نمائش کی گئی۔
-
امریکا کے مقابلے میں روس نے چین کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو چین کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔