-
کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰روس نے ایک ماہ بعد پھر سے کیف پر میزائلی حملے شروع کردیئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر یوکرین کوزیادہ رینج کے میزائل بھیجے گئے تو وہ اس کے دیگر علاقوں کو بھی حملے کا نشانہ بنائے گا۔
-
جنگ یوکرین، روسی ٹینک کا حال+ ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
-
روسی افواج اب مزید شہروں میں داخل نہیں ہوسکیں گی: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں۔
-
بڑے پیمانے پر امریکی ہتھیار تباہ کئے ہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا کوئی فاتح نہیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوچکے ہیں اور روس کی مشرقی ڈونباس کے علاقے میں پیشرفت جاری ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے صدر کا بڑا الزام
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو نے دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس منتقل کر دیا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے چھٹے پیکج کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵یورپی یونین نے روس کے خلاف اپنی پابندیوں کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی پابندیوں میں روس کے فوجی و سیکورٹی ادارے اور شخصیات بھی شامل ہیں
-
جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
یورپی یونین میں روس سے تیل کی درآمدات پر اتفاق
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ شارل میشل نے کہا ہے کہ اس یونین کے سربراہوں کے درمیان روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی پر اتفاق ہوگیا ہے