-
یورپی یونین میں روس سے تیل کی درآمدات پر اتفاق
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷یورپی یونین کی کونسل کے سربراہ شارل میشل نے کہا ہے کہ اس یونین کے سربراہوں کے درمیان روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی پر اتفاق ہوگیا ہے
-
روسی افواج یوکرین کے شہر سیورودونیسک میں داخل
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸یوکرین کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ روسی افواج صوبے لوہانسک میں کیف کے زیر کنٹرول سب سے بڑے شہر سیورودونیسک میں داخل ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔
-
جنگ یوکرین اور پابندیوں کے اثرات نے یورپ کو گھیرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے جنگ یوکرین کے نتیجے میں براعظم یورپ میں افراط زر میں شدت اور غذائی اشیا نیز ایندھن کی قیتموں میں اضافے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے اس بیان پر بہت بحث ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی افواج کو شکست دینے کا منصوبہ ترک کر دے کیونکہ اس کے مستقبل میں یورپ کی سلامتی کے لیے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
بوشہرایٹمی بجلی گھر کی توسیع کے لئے ایران و روس کے درمیان مذاکرات
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے فیز کی توسیع کے لئے تہران و ماسکو کے درمیان مذاکرات کی خبردی ہے
-
یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰یوکرین کو اسلحے کی بے تحاشہ ترسیل کے باعث یورپی یونین کے اسحلے کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔
-
یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
چیچن صدر کس سے ڈرتے ہیں؟
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶چیچنیا صدر نے مغربی ممالک کی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی بھی پابندی سے نہيں ڈرتا تاہم یہ پابندی اللہ کی جانب سے ہو یا پوتین کی جانب سے۔
-
مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵روسی وزارت دفاع نے مشرقی یوکرین میں کیف کے ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔