-
روسی صحافی کے بیان نے برطانیہ کی نیند اڑا دی، سرمت میزائل کی بتائی خصوصیت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
پوتین نے مغرب کے خلاف پابندی کے فرمان پر کئے دستخط
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶روسی صدر نے بعض ممالک کی جانب سے غیردوستانہ اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپی ممالک اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگین کر رہے ہیں: روسی اسپیکر
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴روسی پارلمینٹ دوما کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحہ کی سپلائی یوکرین کی جھڑپوں میں شدت اور دنیا کو سانحے کی جانب دھکیلنے کا سبب بنے گی۔
-
دشمن ممالک کو روس کا نیا انتباہ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵روس کے ایک اعلی عہدیدار نے دھمکی دی ہے کہ وہ انتقامی کارروائی کے طور پر روس میں موجود دشمن ممالک کے اثاثے ضبط کر سکتا ہے
-
برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵برطانیہ کے زیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہوئے ۔
-
بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔
-
روس کا یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے مراکز تباہ کرنے کا دعوی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶روس کی وزرات دفاع نے دونباس کے علاقے میں یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے چھے مراکز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
یوکرین کا دعوی، روس نے 5 ریلوے اسٹیشنز تباہ کر دیئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے 5 ریلوے اسٹیشنز پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا جب کہ حملوں میں 3 مسافر بھی ہلاک ہوگئے۔
-
یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔
-
روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔