-
ماریوپول کو یوکرینی فوج سے پاک کردیا ہے، روس کا دعوی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس نے دعوی کیا ہے کہ ماریو پول شہر سے یوکرینی فوج کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے۔ یوکرینی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماریو پول شہر میں لڑائی اب بھی جاری ہے اور اس میں شدت کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
یوکرین میں نسل کشی کے بارے میں جوبائیڈن کا بیان ان کا ذاتی ہے، وائٹ ہاؤس
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں روسی صدر کے اقدام کو نسل کشی سے تعبیر کرنے کے بارے میں امریکی صدر کا بیان ان کا ذاتی بیان ہے جس کا واشنگٹن کے موقف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
روس کے خلاف میڈیا وار کے لئے ایک ارب ڈالر ہوئے خرچ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳روس کے انٹرنیٹ سیکورٹی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ماسکو کے خلاف پروپیگیںڈا وار اور جعلی خبریں شائع کرنے کے لئے 1 ارب ڈالر خرچ کئے گئے ہیں۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن، صدر پوتن پر عوام کا اعتماد بڑھا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲یوکرین کے خلاف اسپیشل آپریشن شروع کرنے کے بعد روسی صدر پوتن پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
روس-یوکرین کشیدگی کے دور ہونے میں امریکہ اصل رکاوٹ ہے: چامسکی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵مشہور امریکی ماہر لسانیات اور دانشمند نوآم چامسکی نے کہا ہے امریکہ، روس-یوکرین کے مابین کشیدگی کا حل نہیں چاہتا بلکہ وہ اس راہ کی رکاوٹ ہے۔
-
روسی صدر اور وزیر خارجہ کو جنگی مجرم قرار دینے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶جرمنی کے ایک اعلی عہدیدار نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین میں غیر ملکی جنگجوؤں کے کیمپ پر روسی فوج کا حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کے جنوبی شہر اودسا میں غیر ملکی جنگجوؤں کا ایک تربیتی کمیپ تباہ کردیا ہے۔
-
برطانیہ نے روسی بینک کے اثاثے منجمد کردیئے
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے بہانے برطانیہ نے روس کے سب سے بڑے بینک کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ گروہ-20 سے روس کو نکالنے پر بضد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶امریکہ نے ایک بار پھر گروہ-20 سے روس کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔