-
ایران بحیرۂ خزر کے ساحلی ممالک کے مابین تعلقات میں فروغ کے لئے کوشاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱ایران نے بحیرۂ خزر کے ساحلی ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ کے لئے علاقائی تعاون کا ہمیشہ خیر مقدم کیا ہے۔
-
زلنسکی کا یوکرین میں وحشتناک جنگی جرائم کا دعوی، روس نے مسترد کر دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷یوکرین کے صدر نے ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ وحشتناک جنگی جرائم کے رونما ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس نے ویکیپیڈیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹روس نے ویکیپیڈیا کو دھمکی دے دی۔
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
روس کا خوف، امریکا نے میزائل تجربہ منسوخ کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷پینٹاگون نے روس کی جوہری فورس کے الرٹ ہونے کی صورت میں اپنا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ منسوخ کر دیا۔
-
بحیرہ بالٹک کے تین ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد روک دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷بحیرہ بالٹک کے ساحلی ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد بند کردی ہے۔
-
روس کا دعوی، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے میں بائیڈن کا بیٹا ملوث، ملے ثبوت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔
-
امریکا نے ہندوستان کو دھمکی دی، چین کے ساتھ جھگڑے میں روس بچانے نہيں آئے گا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکہ نے روس پر مختلف پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ اہم دورے پر نئی دہلی پہنچے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خام تیل کی فروخت، روپیہ و روبل میں ادائیگی اور ہتھیاروں کے سودے کے بارے میں اہنے ہندوستانی ہم منصب جے شنکر سے بات چیت کے لیے جمعرات کی شام نئی دہلی پہنچے۔
-
یوکرین میں نامہ نگاروں اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔